Ad Code

Noise/شور

 


شور۔۔!!

 

بے سکونی کا باعث

اور

ذہنی آرام میں حد درجہ خلل ڈالتا۔

کوئی بھی جگہ

جہاں شور ہو

انسان کو بیزار

اور

وہاں سے فرار لینے پر مجبور کر دیتی ہے۔

مگر

ایک شور ایسا

جتنا ہو کم ہے۔

وہ ہے

کسی گھر میں افراد کا شور

باتیں

اور

موجودگی۔

یقین مانو

خوش نصیب ہیں وہ گھر

 

جو لوگوں سے بھرے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments