تمہارے جانے کے بعد مجھ کو کسی الوداع نے نہیں رلایا ۔۔ یوں بچھڑتے ہوئے وہ مجھ سے میری مسکراہٹ کا سبب پوچھتے مگر کوئی کیا جانے یہ بات تمہارے جانے کے بعد سے مجھ پہ مسلسل وہ لمحے طاری ہیں۔ جن میں تم کو گنوا دیا تھا۔ میں ابھی بھی منتظر ہوں کہ تم پلٹو، اک نظر مجھ پہ ڈالو۔ اب تو لگتا ہے تمہیں گنوا کے۔ ہے ہی…
Read moreیہ محلوں یہ تحتوں یہ تاجوں کی دنیا یہ انسان کے دشمن سماجوں کی دنیا یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ہر جسم گھائل ہر روح پیاسی نگاہوں میں الجن دلوں میں اداسی یہ دنیا حیا عالم بدحواسی یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہے وفا…
Read moreمحبت کرنا ایک فیصلہ ہوتا ہے۔۔!! خالص ذاتی فیصلہ۔ جو خود کیا جاتا اندر کے خلا کو پر کرنے کے لیے۔ جسے بعد میں پروٹوکول کیا جاتا یہ کہہ کر کہ محبت تو الہامی یا ہو جاتی ہے وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ یہ کی جاتی ہے۔ اس مکان کی طرح جسے اینٹ سیمنٹ سے بنا کر آراستہ کر کے گھر قرار دے دیا جاتا۔
Read moreساری پردیس میں ہی تو بِتا دی ہم نے۔ زندگی ایک ہی تو تھی خاک جو بنا دی ہم نے۔ دکھ تو ہوتے ہیں۔ اپنوں سے دور رہنے کے لوگ کہتے ہیں کے ایشو میں اڑا دی ہم نے کون سمجھتا ہے۔ خود سے ہیں روٹھے ہوئے لوگ جینا ایسا ہوتا ہے جیسے خود کو سزا دی ہم نے۔ خوشی نہ ہی کسی کے دکھ میں شراکت اپنی دور رہ کر بھ…
Read moreشور۔۔ !! بے سکونی کا باعث اور ذہنی آرام میں حد درجہ خلل ڈالتا۔ کوئی بھی جگہ جہاں شور ہو انسان کو بیزار اور وہاں سے فرار لینے پر مجبور کر دیتی ہے۔ مگر ایک شور ایسا جتنا ہو کم ہے۔ وہ ہے کسی گھر میں افراد کا شور باتیں اور موجودگی۔ یقین مانو خوش نصیب ہیں وہ گھر جو لوگوں سے بھرے ہیں۔
Read moreبلا کے اپنے حجرے میں کہا اک پیر نے مجھ کو کہ کہو، کس بات کا غم ہے؟ میری آنکھوں سے غمِ دریا کچھ ایسے پھوٹ کر نکلا کلیجہ پھٹ پڑا میرا کہا کہ تیرے سینے سے بلائیں آن چمٹی ہیں محبت بےبہا دے کر ملا نہ کچھ تجھے اب تک میرا تعویز لے جا تُو بہت گہرا اثر ہوگا تیرے جو نہ ہوئے اب تک تیری تسب…
Read moreکبھی یوں ہوتا ہے !!… کہ چوٹ لگتی ہے تو جسم کے ساتھ روح بھی چیخ اٹھتی ہے روح کی کراہیں روح ہی سنتی ہے بار بار چوٹیں لگتی جاتی ہیں سانسیں مدھم ہوتی جاتی ہیں ۔ روح و تن کرچی کرچی ہوتا جاتا ہے ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آہیں چیخیں کراہیں کرلاہٹیں دم توڑ دیتی ہیں کرچیاں مٹی ہو جاتی ہیں …
Read moreCopyright (c) 2021 Emir Writes All Right Reseved
Social Plugin